طارق حسن‘ صادق شیخ کی آصف زرداری‘ بلاول سے تعزیت
کراچی (سٹی نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ق) سندھ کے صدر محمد طارق حسن. صوبائی سیکرٹیری اطلاعات محمد صادق شیخ نے پیپلز پارٹی کے کو پرسن سابق صدر آصف علی زرداری کی والدہ اور چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی دادی زرین آرا انتقال گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ماں کی جدائی بہت بڑا غم ہے اللہ پاک سے دعا ہے کہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور تمام سوگواروں کو یہ غم برداشت کرنے پر اجر عظیم عطائ فرمائے.۔