لو ہی بھیر پولیس نے4 رکنی مو ٹر سائیکل چور گر وہ گرفتار کر لیا
اسلام آباد(اپنے سٹاف رپورٹر سے) تھا نہ لو ہی بھیر پولیس نے4 رکنی مو ٹر سائیکل چور گر وہ کے ارکان محمد شعیب، غنصفر حسین، شاہ زیب اور جمیل الر حمن کو گرفتار کرکے4چوری شدہ موٹر سائیکل ااور پا ر ٹس بر آمدکرلئے، ملزموں نے تھانہ لو ہی بھیر کے ملحقہ علاقوںمیںمتعدد وارداوتوں کا انکشاف کیا، مزید تفتیش جاری ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز سہیل ظفر چٹھہ نے تما م زونل افسران کو مزید ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ جرائم پیشہ عناصر کیخلاف بلاتفریق کارروائیاں جاری رہیں۔