تاش پر جواء کھیلنے والے 3 قمار باز پکڑے گئے Jun 24, 2022 7:22 AM, June 24, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی(اپنے سٹا ف رپورٹر سے)تھانہ ویسٹریج پولیس نے تاش پر جواء کھیلنے والے 3 قمار بازوں تاج محمد،سرور اور افضل کو گرفتار کرکے دائو پر لگی رقم 20ہزار400 روپے، موبائل فون اور تاش کے پتے برآمدکرلئے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+