34پیشہ ور بھکاری گرفتار Jun 24, 2022 7:21 AM, June 24, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے) ایس ایس پی آپریشنز وسیم ریاض خان کے احکامات پر انچارجزبیگرا سکواڈز نے پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے 34بھکاریوں کو گرفتار کر کے راولپنڈ ی شہر کے مختلف تھانوں میں بند کروایا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+