جوہر ٹاؤن دھماکہ کیس ‘ملزموں کے ریمانڈ میں توسیع Jun 24, 2022 7:02 AM, June 24, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(اپنے نامہ نگار سے)انسداد دہشت گردی کی عدالت کی خاتون جج عبہرگل خان نے جوہر ٹاؤن دھماکہ کیس میں ملوث 3 ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14روز کی توسیع کردی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+