مغلپورہ نہر سے نومولود کی نعش برآمد
لاہور(نامہ نگار)مغلپورہ کے علاقے میں د ھرمپورہ نہر میں نومولود بچی کی تیرتی نعش دیکھ کر شہری نے پولیس کو اطلاع کی ۔پولیس اور امدادی ٹیمیںموقع پر پہنچ گئیں ۔ایدھی رضاکاروں نے نومولود بچی کی نعش نہرباہر نکالی جبکہ پولیس نے نعش پوسٹ مارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی۔