برائلر مرغی کا گوشت 6روپے سستا Jun 24, 2022 6:53 AM, June 24, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(کامرس رپورٹر)شہر میں گزشتہ روز پرچون سطح پر برائلر مرغی کے گوشت کی فی کلو قیمت 6روپے کمی سے 397روپے، زندہ مرغی کی قیمت 4روپے کمی سے274روپے جبکہ انڈوں کی قیمت 188روپے درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+