کاہنہ : پولیس مقابلہ ‘2ڈاکو گرفتار‘ایک زخمی
کاہنہ(نامہ نگار )نشتر کالونی میں پولیس مقابلہ کے بعددو ڈاکوگرفتار کرلئے گئے جن میں سے ایک گولی لگنے سے زخمی ہے۔ ڈاکووں کی شناخت رضوان اور عبدالرحمان کے ناموں سے ہوئی ۔ ڈکیتی‘اہزنی‘ قتل سمیت 30سے زائد سنگین وارداتوں میں مطلوب تھے۔