ڈی جی ریسکیو نے 615ملازمین کو مستقل کر دیا Jun 24, 2022 6:45 AM, June 24, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(نامہ نگار)ڈی جی ریسکیو پنجاب ڈاکٹر رضوان نصیر نے مزید 615 ریسکیورز کو ملازمت پر مستقل کردیا ہے۔جن میںموٹر بائیک ریسکیو سروس کے اہلکاروں کو ریگولرائزیشن ایکٹ 2018 کے تحت مستقل کیا گیا ہے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+