پولیس افسروں ‘اہلکاروں کی سزائوں کا ریکارڈ طلب Jun 24, 2022 6:45 AM, June 24, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور(نامہ نگار)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب رائو سردار علی خان نے گزشتہ دس سال میں زیرحراست ملزمان کی ہلاکتوںکے مقدمات میں ملوث پولیس افسران و اہلکاروں کو دی جانے والی سزاؤ ں کی تفصیلات مانگ لی ہیں۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+