تحقیق پر مبنی اعلیٰ عدلیہ کے فیصلہ جات کا مجموعہ’’قانون اور عوام‘‘ شائع
لاہور( کلچر ل رپورٹر) قومی زبان اردو میں پاکستان کے مروجہ قوانین کی تحقیق کے حوالے سے فیصلہ جات اور قانونی نظائر کی عام فہم تشریحات کا مجموعہ کتابی صورت میں صاحبزادہ میاں محمد اشرف عاصمی ایڈووکیٹ نے ’’قاونون اور عوام‘‘ سے تحریر کیا ہے۔