Waqt News
Tuesday | May 30, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • آرمی چیف کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ
  • اداروں کیخلاف زہر اگلنے والی پی ڈی ایم ہمیں حب الوطنی کا درس دیتی ہے: مراد سعید
  • پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری میڈیا سے گفتگو میں جذباتی ہوگئے
  • سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین کو حج کی جعلی سکیموں سے خبردار کر دیا
  • ہالی ووڈ میں ڈیبیو کرچکی ہوں، جلد دوبارہ نظر آؤں گی، کبریٰ خان

ویرات کوہلی بیٹنگ کررہا ہو تو اس پر اٹیکنگ بولنگ کروں گا: وسیم اکرم

Jun 24, 2022 6:23 AM, June 24, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ویرات کوہلی بیٹنگ کررہا ہو تو اس پر اٹیکنگ بولنگ کروں گا: وسیم اکرم

ملتان (سپورٹس ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ اگر میرے سامنے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی بیٹنگ کررہا ہو تو میں اس پر اٹیکنگ بولنگ کروں گا۔ یوٹیوب چینل کے انٹرویو کے دوران وسیم اکرم سے سوال کیا گیا کہ اگر ان کے سامنے ویرات کوہلی بیٹنگ کررہا ہو تو وہ اس کو کیسے بولنگ کروائیں گے۔وسیم اکرم نے اس کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں ویرات کوہلی سے دور گیند کروں گا اور پھر بوڈی پر بولنگ کروں گا۔انہوں نے مزید کہا کہ پلان ’بی‘ کے تحت فیلڈر کو ڈیپ پر لے کر ویرات کوہلی کو بائونسر کروں گا۔ خیال رہے کہ وسیم اکرم نے 1984ء  سے 2003ء  کے دوران 104 ٹیسٹ اور 356 ایک روزہ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے جس میں بالترتیب 414 اور 502 وکٹیں حاصل کیں۔

آرمی چیف کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ’خطرے ناک‘ عمران خان اور رانا ثناءاللہ کے ’انکشافات‘

    May 29, 2023
  • جناح ہاؤس حملہ کیس: پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ سمیت 3 خواتین ...

    May 28, 2023 | 19:09
  • خدیجہ شاہ کی جیل میں طبیعت خراب.

    May 28, 2023 | 12:49
  • پہلا چینی ساختہ مسافر طیارہ اپنی پہلی کمرشل پرواز پر روانہ ...

    May 28, 2023 | 12:41
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • آرمی چیف کا کوئٹہ گیریژن کا دورہ

    May 29, 2023 | 23:43
  • اداروں کیخلاف زہر اگلنے والی پی ڈی ایم ہمیں حب الوطنی کا درس ...

    May 29, 2023 | 23:25
  • پی ٹی آئی سینیٹر اعجاز چوہدری میڈیا سے گفتگو میں جذباتی ...

    May 29, 2023 | 23:10
  • سعودی وزارت حج و عمرہ نے عازمین کو حج کی جعلی سکیموں سے ...

    May 29, 2023 | 22:33
  • ہالی ووڈ میں ڈیبیو کرچکی ہوں، جلد دوبارہ نظر آؤں گی، کبریٰ ...

    May 29, 2023 | 22:14
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • ’خطرے ناک‘ عمران خان اور رانا ثناءاللہ کے ...

    May 29, 2023
  • ملک کو محبت کے بیانیے کی ضرورت!!!!

    May 28, 2023
  • برین واشنگ 

    May 27, 2023
  • سیاسی کشیدگی میں عام آدمی کو نظرانداز نہ کریں!!!!

    May 27, 2023
  • اسد عمر کا ”اچھے دنوں“ کا انتظار 

    May 26, 2023
  • 1

    پاکستان کی معاشی حالت اور سیاسی قیادت کا کردار

  • 2

    یاسین ملک کو سزائے موت سنائے جانے کا امکان

  • 3

    سابق وزراء کے ڈپلومیٹک پاسپورٹ منسوخ

  • 4

    یوم تکبیر کی سلور جوبلی، مجید نظامی کی یادیں اور فوجی تنصیبات پر حملے

  • 5

    9 مئی کے مجرموں کیخلاف وزیراعظم اور آرمی چیف کا دوٹوک اعلان

  • 1

    پیر ‘ 8 ذیقعد‘ 1444ھ‘ 29 مئی 2023ء

  • 2

       ہفتہ‘ 6  ذیقعد‘  1444ھ‘ 27  مئی 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • 9مئی کے واقعات اور بڑھتے ہوئے قومی مسائل

    May 29, 2023
  • فرزیں سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ

    May 29, 2023
  • عمران خان کی بم کو لات

    May 29, 2023
  • پاک فوج کا جنم

    May 29, 2023
  • سفیرِ امن عنایت حسین بھٹی

    May 29, 2023
  • یوم تکبیر: ایٹم بم تیاری کی داستان

    May 29, 2023
  • جنوبی اوروسط ایشیائی ممالک کے ساتھ تعلقات

    May 29, 2023
  • یوم تکبیر‘ جانثاروں کیلئے سلام عقیدت

    May 29, 2023
  • ایٹمی دھماکوں کی سلور جوبلی

    May 29, 2023
  • عازمین حج کے مسائل

    May 29, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    خوف خدا

  • 2

    اتباع رسول ﷺ

  • 3

      فضائل حج و عمرہ 

  • 1

    مسلمان اور پاکستانی

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    فرمان قائد

  • 4

    ڈھاکہ 31 مارچ 1948

  • 1

    رنگ و بو

  • 2

    فرمودہ اقبال

  • 3

    فرمودہ اقبال

  • 4

    بالِ جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group