پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ پاک فضائیہ ایک پیشہ ورانہ اور ماہر فورس ہے جو ملک کے خلاف کسی بھی مذموم منصوبے کو بروقت ناکام بنانے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ انہوں نے یہ بات نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد کے دورے کے موقع پر کورس کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ پاک فضائیہ کے سربراہ نے کہا کہ ہماری مسلح افواج ملکی سلامتی اور خود مختاری کے دفاع کے لئے ہمہ وقت تیار ہیں ۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024