برطانیہ میں میڈیا قواعد و ضوابط میں رد و بدل کا فیصلہ کرلیا گیا، جس کے بعد اسٹریمنگ کمپنیوں کے لیے ضابطے مزید سخت ہوں گے۔غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیٹ فلکس، ڈزنی پلس اور ایمزون پرائم جیسی اسٹریمنگ سروسز کو بی بی سی، اسکائی اور آئی ٹی وی کی طرح ضوابط پر عمل کرنا ہوگا۔برطانوی حکام کا کہنا تھا کہ اس اقدام سے براڈکاسٹرز اور اسٹریمنگ سروسز کے درمیان مسابقت کے مواقع بڑھ جائیں گے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024