ترکی میں شدید بارشوں، سیلاب اورکئی فٹ بلند دیو ہیکل بگولوں نے تباہی مچا دی ہے۔استنبول میں طوفانی رفتار سے چلنے والی ہواؤں اور طوفانی بگولوں کی راہ میں جو چیز آئی اس نے اسے اڑا کر رکھ دیا۔بگولوں سے جہاں شہری خوفزدہ ہوئے وہیں کئی گھروں کی چھتیں اڑ گئیں اور گاڑیاں پانی میں پھنس گئیں۔کئی مقامات پرطوفانی بگولوں کے ساتھ واٹر اسپاؤٹس بھی دیکھے گئے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024