عازمین حج کی پہلی فلیٹ 4 جولائی کو جدہ پہنچے گی
اسلام آباد ( سپیشل رپورٹ) اس سال عازمین حج کی پہلی فلیٹ 4 جولائی کو جدہ پہنچے گی سعودی میڈیا کے مطابق سعودی عرب پہنچنے والی پہلی فلیٹ بنگلہ دیشن کے حاجیوں کی ہو گی۔ حاجیوں کی آمد 5 اگست تک جاری رہے گی۔