لندن: مریم نواز نے والدہ کی عیادت ے بعد صحافیوں کے سوالات کے جواب میں بتایا کہ بیگم کلثوم نواز محسوس کر سکتی ہیں اور سن بھی رہی ہوںگی جس کا وہ جواب دینے کی کوشش بھی کرتی ہیں لیکن ابھی وہ اس پر کنٹرول کی پوزیشن میں نہیں، جب بھی انہیں وینٹی لیٹر سے ہٹانے کی کوشش کی جاتی ہے تو کچھ ہوجاتا ہے جس کی بنا پر انہیں وینٹی لیٹر سے ہٹانے کا فیصلہ مؤخر کردیا جاتا ہے، جب مریم نواز سے ایک صحافی نے یہ سوال کیا کہ بیگم کلثوم نواز کب تک ٹھیک ہو جائیں گی تو جواب میں انہوں نے کہا کہ ڈاکٹرز نے اس بارے میں کچھ نہیں کہا
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024