امریکی صدر ٹرمپ نے یورپی یونین کو گاڑیوں کی درآمدات پر 20 فیصد ٹیرف لگانے کی دھمکی دے دی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکااور یورپی یونین کے درمیان تجارتی جنگ پھر سے چھڑگئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پورپی یونین کو دھمکی دے دی۔ صدرٹرمپ نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی گاڑیوں پر درآمدات کا 20فیصد ٹیرف لگایا جاسکتا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024