چئیرمین تحریک انصاف عمران خان انتخابی مہم کا آغاز آج میانوالی سے کرینگے.عمران خان کے میانوالی جلسے کی تیاریاں عروج پر ہیں جہاں پی ٹی آئی آج پاور شو کر رہی ہے، اس سلسلے میں ہاکی سٹیڈیم میں سٹیج سجایا جا رہا ہے جبکہ عمران خان کے خطاب کے باعث کثیر تعدار میں کھلاڑیوں کی شرکت متوقع ہے.
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024