ترکی میں صدارتی و پارلیمانی الیکشن آج ہونگے
انقرہ (نیٹ نیوز) ترکی صدارتی و پارلیمانی الیکشن آج ہوں گے۔ سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ صدر اردگان حکمران پارٹی کی طرف سے امیدوارہیں۔ انہیں کرد علیحدگی پسندوں کی پارٹی کے امیدوار کی طرف سے سخت مقابلے کا سامناہوسکتا ہے۔ یاد رہے طیب اردگان طاقتور ترین صدور میں شامل ہیں۔