کنٹریکٹ کی خلاف ورزی‘ سری لنکا نے جیفری وینڈرسے کو گھر بھیج دیا
ملتان (سپورٹس ڈیسک) سری لنکا نے کنٹریکٹ کی خلاف ورزی پر لیگ سپنر جیفرے وینڈرسے کو دورہ ویسٹ انڈیز سے واپس گھر بھیج دیا ہے۔ سری لنکا کرکٹ بورڈ کی پریس ریلیز کے مطابق ٹیم مینجمنٹ کی سفارش پر وینڈرسے کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔