عام انتخابات میں لوٹوں، دھرنے والوں کا سیاسی جنازہ نکلے گا: مشتاق گجر
مر ید کے(نا مہ نگا ر) مسلم لیگ ن کے پی پی 136سے نا مز د ا مید و ا ر حا جی مشتا ق ا حمد گجر نے کہا کہ پچیس جو لا ئی کو لو ٹو ں ا و ر د ھر نے و ا لو ں کا سیا سی جنا ز ہ نکلے گا ا و ر مسلم لیگ ن د و با رہ و ا ضح ا کثر یت سے کا میا ب ہو کر و فا ق سمیت چا ر و ں صو بو ں میں حکو مت بنا ئے گی ا و ر ملک کے ا گلے۔ و ز یر ا عظم میا ں شہبا ز شر یف ہونگے۔ پی پی پی ا و ر پی ٹی آ ئی مل کر بھی ن لیگ کا مقا بلہ نہیںکر سکتی ہے کیو نکہ ن لیگ کی جڑ یں عو ا م کے ا ند ر ہیں ا و ر پا نچ سا ل میں ن لیگ کی حکو مت نے ملک و قو م کی جو خد مت کی ہے