اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) مسلم لیگ (ن) کی ایم این اے انوشہ رحمن کی جانب سے چیئرمین سینٹ کے خلاف لکھے گئے کالم کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے ارکان میں جھڑپ ہوئی۔ حکمران جماعت کے سینیٹرز کے شور کے باعث ایوان مچھلی منڈی بنا رہا۔ پیپلز پارٹی کی سعیدہ اقبال اور کاظم خان نے احتجاجاً واک آوٹ کیا۔ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ کالم سیاق و سباق سے ہٹ کر شائع کیا گیا‘ معاملہ استحقاق کمیٹی کے سپرد کر دیا گیا۔ ثالثی معاہدات بل اتفاق رائے سے منظور کر لیا گیا جبکہ بجلی بحران پر حکومتی و اپوزیشن سینیٹرز نے شدید احتجاج کیا اور وفاقی وزیر پانی و بجلی کو ایوان میں حاضر کرنے کا مطالبہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق قائد اےوان نے انوشہ رحمن کے معاملے پر چےئر کی توہےن کئے جانے کی رولنگ دےنے کی سفارش کی جس کی اسحاق ڈار نے مخالفت کی۔ ڈپٹی چےئرمےن سےنٹ نے اپنے رےمارکس مےں کہا کہ ےہ چےئر نوڈےرو ےا رائے ونڈ کے تابع ہر گز نہےں اراکےن غےر پارلےمانی روےہ ترک کر دےں حکمران جماعت کے مطالبے پر ڈپٹی چےئرمےن سےنٹ نے مذکورہ معاملے کو سےنٹ کی مجلس قائمہ برائے استحقاق کے سپرد کر دےا۔ سینےٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ اس معاملے کی تحقےق ہونا چاہئے لےکن اےوان کے دونوں جانب صبر و تحمل کے درس کی تبلےغ کی جائے۔ سینیٹر رضا ربانی نے کہا کہ صوبوں کو منتقل ہونے والی وزارتوں میں کسی ملازم کو برطرف کیا گیا نہ منتقل کیا جائے گا۔ جبکہ صدر پاکستان کے پارلیمنٹ اجلاس سے خطاب پر بحث پر اظہار خیال کرتے ہوئے سنیٹر اسماعیل بلیدی نے کہا کہ ملک میں اس وقت پالیسیوں کو تسلسل کے ساتھ چلانے کی ضرورت ہے ہر حکومت سابق حکومت کے جاری منصوبے بند کر دیتی ہے جس کے برے اثرات معیشت اور ملک پر پڑتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر اس ملک میں امن قائم کرنا ہے تو امریکی جارحیت روکنا ہو گی۔
مشہور ٖخبریں
- مئی 21, 2018 | 15:55
-
تین عورتیں! تین کہانیاں!
Aug 12, 2011
متعلقہ خبریں
-
این اے 73 سیالکوٹ: (ن)لیگ کےخواجہ آصف کامیاب
Jul 26, 2018 | 14:46 -
برٹش ایئرویزکاپاکستان میں فلائٹ آپریشن بحال کرنے کا ...
Dec 18, 2018 | 14:58 -
دہشتگردوں کی چینی قونصلیٹ میں داخلے کی کوشش ناکام ...
Nov 23, 2018 | 11:23 -
سپریم کورٹ:عطاالحق قاسمی کی بطورایم ڈی پی ٹی وی تقرری غیر ...
Nov 08, 2018 | 09:56
اہم خبریں
-
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کا طیارہ نور خان ایئربیس پر لینڈ ...
Feb 17, 2019 | 19:43 -
تحقیقات کے بغیرپاکستان پر الزام تراشی بھارت کا پرانا وطیرہ ...
Feb 17, 2019 | 19:25 -
بھارت میں پی ایس ایل میچز کی کوریج روک دی گئی
Feb 17, 2019 | 18:53 -
سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا طیارہ پاکستانی فضائی ...
Feb 17, 2019 | 18:13 -
سعودی ولی عہد کی آمد، ڈبل سواری پر پابندی عائد
Feb 17, 2019 | 15:13
-
بھائی محمد اصغر نیازی چلا گیا؟
Feb 17, 2019 -
معاشی قوت بننا ایٹمی قوت بننے سے بڑا کام ہے
Feb 16, 2019 -
امتیاز رفیع بٹ کی نئی کتاب کی تقریب رونمائی
Feb 16, 2019 -
خطے میں دہشت گردی:’’را‘‘ متحرک ہوگیا!
Feb 16, 2019 -
خیرات اور ٹیکس میں فرق؟
Feb 15, 2019
-
بھائی چارہ زندہ باد!
Feb 17, 2019 -
سعودی عرب پاکستان میں
Feb 17, 2019 -
پاکستان اور سعودی عرب ایک اسٹریٹجک برادری
Feb 17, 2019 -
پاک سعودی تعلقات سکیورٹی سے معیشت تک
Feb 16, 2019 -
ہماری عزت مآب اپوزیشن
Feb 16, 2019
-
بددعا
Feb 17, 2019 -
ہے چار قدم آگے مجھ سے میری رسوائی
Feb 17, 2019 -
ماہ نو کی تقریب اور فیاض الحسن چوہان پر جادو
Feb 17, 2019 -
رنگ بدل بدل کے
Feb 17, 2019 -
Romeo Julliet کا عشق اور بین الاقوامی کشمیر کانفرنس
Feb 17, 2019
- 1
طاہر القادری نے عوامی انقلاب کونسل بنانے، جولائی میں وطن واپسی کا اعلان کردیا
- 2
10 جنوری تک انتخابی اصلاحات ورنہ اسلام آباد کی طرف ملین مارچ ہو گا: طاہر القادری
- 3
تیز ہوا، بارش سے بھگدڑ، عمران خطاب مکمل کئے بغیر چلے گئے ‘لوگ کرسیاں اٹھا کر لے ...
- 4
دوبارہ عدالت نہیں جا¶ں گا، خورشید شاہ نے متعلقہ ریکارڈ دینے کا وعدہ کیا تھا: طاہر ...
- 5
گوجرانوالہ: تحریک انصاف کے امیدوار کی اہلیہ کے محافظوں نے نوجوان کو قتل کر دیا
- 1
کراچی : ریکارڈ توڑ گرمی، پارہ 44 تک پہنچنے کا امکان,شدید گرمی کی لہر جمعرات تک جاری ...
- 2
زونگ نے لمز یونیورسٹی میں فور جی وائرلیس ریسرچ لیب کا افتتاح کر دیا
- 3
- 4
وفات پا جانے والے ملازمین کے خاندان کیلئے امدادی پیکیج پر نظرثانی
- 5
سعودی حکومت نے اسلام کی توہین کو جرم قرار دےدیا، سخت سزاﺅں کے قانون پر غور