کراچی (اے پی پی) صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی ایڈوائس اور خیبرپختونخوا کی صوبائی کابینہ کی سفارش پر جمعرات کو فاٹا / پاٹا کیلئے سول اقتدار کی معاونت میں اقدامات کے ریگولیشنز بل پر دستخط کر دیئے ہیں۔ بلاول ہاﺅس میں منعقدہ تقریب میں گورنر خیبر پی کے بیرسٹر سیّد مسعود کوثر، وزیر ریاستیں و سرحدی امور انجینئر شوکت اﷲ، بختاور بھٹو زرداری اور سیکرٹری سیفران حبیب اﷲ خان بھی موجود تھے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38