تہران (اے ایف پی) ایرانی صدر محمود ا حمدی نژاد نے کہا ہے ہم ایٹم بم نہیں بنا رہے لیکن ایسا سوچ لیا تو کوئی بھی نہیں روک سکتا۔ سرکاری ٹی وی نے ویب سائٹ کے حوالے سے ان کے بیان کی تفصیلات جاری کی ہیں۔ انہوں نے کہا جاپان کے فوکو شیما ایٹمی ری ایکٹر سے پیدا ہونے والے بحران پر عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی نے مجرمانہ خاموشی اختیار کئے رکھی اور ہمارے ایٹمی پروگرام پر اس تنظیم کی رپورٹ بھی ردی کا ٹکڑا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38