دنیا میں تیسری عالمی جنگ پانی پر ہو گی‘ ظہور الحسن ڈاہر

24 جون 2011
ملتان (لیڈی رپورٹر) چیئرمین سندھ طاس واٹر کونسل چیف کوآرڈینیٹر ورلڈ واٹر اسمبلی حافظ ظہور الحسن ڈاہر نے کہا ہے کہ دنیا میں تیسری عالمی جنگ پانی پر ہو گی ۔ اس خوفناک عالمی جنگ کو روکنے کیلئے بھارت پاکستان کے دریاﺅں کو اپنی حدود میں بند کرنے کا پلان فوری ختم کر دے۔