ومبلڈن : اعصام الحق اور روہن بوپنا کو شکست

24 جون 2011
ومبلڈن (مانیٹرنگ ڈیسک) اعصام الحق اور روہن بوپنا کی جوڑی ومبلڈن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی را¶نڈ میں شکست کھا گئی۔ پاکستان بھارت جوڑی کو کولمبیا کے رابرٹ فارا اور سباسٹین نے ہرایا۔ دیگر مقابلوں میں سوڈرلنگ، ڈجکووچ، سرینا ولیمز تیسرے راﺅنڈ میں پہنچ گئے۔ لی نا اور زانگ جی شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے آﺅٹ ہو گئیں۔