لاہور (حافظ محمد عمران، وقت نیوز) کھلاڑیوں نے پی سی بی کا سنٹرل کنٹریکٹ سائن کیا ہوا ہے اس لئے میڈیا میں بات کرنے سے پہلے وہ اجازت لینے کے پابند ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان کرکٹ بورڈ کے جنرل منیجر میڈیا ندیم سرور نے وقت نیوز کے پروگرام ”گیم بیٹ“ میں کیا۔ سپورٹس جرنلسٹ عقیل احمد کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی سی بی اعجاز بٹ میڈیا فرینڈلی نہیں ہیں۔ سپورٹس جرنلسٹ ثنااللہ خان کا کہنا تھا کہ مشکلات سے بچنے کیلئے میڈیا سے بات نہیں کی جاتی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024