نابینا حافظ قرآن کی اپیل

24 جون 2011
مکرمی! سائل غریب اور دونوں آنکھوں سے نابینا ہے اور حافظ قرآن ہوں۔ بندہ کے پاس ایک پانچ مرلہ پلاٹ موجود ہے مگر تعمیر کی مالی گنجائش نہ ہے۔ بندہ مخیر حضرات کے تعاون سے پلاٹ تعمیر کرکے بچیوں کے ساتھ زندگی گزارنا چاہتا ہے۔
( حافظ محمد بخش ساکن بھنڈور جامع فیض مدینہ تحصیل و ضلع شیخوپورہ اکاﺅنٹ نمبر 37101447 برانچ نمبرUBL 1033 فاروق آباد شیخوپورہ فون نمبر 0301-7549067)