آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے،نجی ٹی وی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو اپنے بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024