سماجی رہنما نفیس احمد خان کے اعزاز میں تقریب اعتراف کمال
کراچی(نیوز رپورٹر)سوشل اسٹوڈنٹس فورم کے چیئرمین، اور معروف سماجی رہنما نفیس احمد خان کے اعزاز میں اعتراف کمال، تقریب کا اہتمام مقامی ھوٹل میں ھوا مہمان خصوصی ڈائریکٹر کو آرڈی نیشن فہیم خان اور مہمان اعزازی۔معروف وکیل کراچی بار کے سابق جنرل سیکریٹری،خالد ممتاز ایڈوکیٹ،تھے،اس موقع پر انجینئر وسیم احمد فاروقی،جاوید میمن،مسعود احمد وصی،میزبان سید ریحان احمد،چیف ایگزیکٹیو الائیڈ انجینئرنگ پرایئویٹ کینیڈین ،ابراھیم شیخ،چیف ایگزیکٹیو،الیکٹرو لائن ،ڈی ایس پی ،خلیل ا لرحمن ،فاروق عرشی،فہیم برنی، عائشہ عارف،نائب صدر سوشل فورم،قیصرجمال،نے بھی نفیس احمد خان،کی چالیس سالہ سماجی خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا