علامہ اقبال
آج میں نہایت صاف لفظوں میں کہنا چاہتا ہوں کہ اگر مسلمانوں کو ہندوستان میں بحیثیت مسلمان ہونے کے زندہ رہنا ہے تو ان کو جلد از جلد ایک علیحدہ پولیٹیکل پروگرام بنانا چاہئے۔
(مسلم کانفرنس کے اجلاس میں قرارداد کی حمایت میں علامہ اقبال کے خطاب سے اقتباس)