پاکستا ن ڈس ایبلیٹی کرکٹ ٹیم کا کنڈیشنگ اینڈ ٹرینگ کیمپ کاآغاز
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) انگلینڈ میں منعقدہ 2019 فزیکل ڈس ایبیلٹی ورلڈ سیریز کی تیاری کے حوالے سے پاکستان فزیکل ڈس ایبیلیٹی کرکٹ ٹیم کے 7 روزہ کنڈشنگ اینڈ ٹرینگ کیمپ کا آغاز۔ کیمپ 23سے 30 جولائی تک جاری رہے گا۔ کیمپ کے پہلے روز مذہبی اسکالر اور گدی نشین حق با ہو محمد علی سلطان باہو نے دینی لیکچر کے ساتھ ساتھ قومی ٹیم کی کامیابی کے لی? خصوصی دعا کرا? کہا کہ نے اپنے شاندار کھیل سے پوری دنیا میں پاکستانی کا پرچم بلند کیا ہے اور میں دعا گوہوں کہ آپ ایک با پھر انگلینڈ سے فاتح بن کر لوٹیں۔ جبکہ PCB الیٹ پینل امپائر امیاز اقبال نے کھلاڑیوں کو کرکٹ کے قوانین اور اسپرٹ آف گیم پر تفصیل سے بات کی گ?۔ اس موقع سیکریٹری PDCA امیرالدین انصای، قومی ٹیم کے کوچ محمد جاوید اسسٹنٹ کوچ جاوید اشرف، میڈیا مینجر محمد نظام اور کیمپ انچارج محمد صادق کھتری بھی موجود تھے مزکورہ کیم میںمختلف پہلوئ وں پر لیکچر دینے کے ساتھ ساتھ فزیکل ٹریننگ ، بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی پریکٹس کرائی ، ۔ قومی ڈس ایبلیٹی کرکٹ ٹیم کی تیاریوں اور کھلاڑیوں میں ہم آ ہنگی پیدا کرنے کے لئے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں 7 روزہ ترب تربیتی کیمپ میں خود اعتمادی، مثبت سوچ اور کرکٹ کے بارے میں بھی لیکچر دی? ?۔ سیکریٹری PDCA امیرالدین نے بتایا کہ قومی ٹیم ا?ج بروز بدھ 24 جولآئی کو NCA گراونڈ میں دوپہر 2 بجے باب وولمر اکیڈمی کے خلاف ٹی ٹوئینٹی پریکٹس میچ کھیلے گی ۔