ہر لڑکی اپنی زندگی میں عزت کرنے والے شوہر کی خواہش کرتی ہے، اقرا عزیز
لاہور(سی پی پی) اداکارہ اقرا عزیز نے کہا ہے کہ ہر لڑکی اپنی زندگی میں ایسا شوہر چاہتی ہے جو اس کی عزت کرے ۔نجی ٹی وہ پر بات کرتے ہوئے اقرا عزیز نے کہا کہ ہر لڑکی کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی شادی اس شخص سے ہو جو اس کو پیار کرنے کے ساتھ ساتھ عزت بھی دے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ہم اس معاشرے میں رہتے ہیں جہاں مرد کا سرعام عورت کو سرعام بہت عزت کرنا برا نہیں سمجھا جاتا ہے اورکھلے عام اس سے شادی کی پیشکش کو گناہ سمجھا جاتا ہے۔