ایک روزہ حجامہ ورکشاپ کا انعقاد آج حمایت اسلام طیبہ کالج میں ہوگا Jul 24, 2019 7:55 AM, July 24, 2019 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (پ ر) حمایت اسلام طیبہ کالج میں ایک روزہ فری حجامہ ورکشاپ آج 9 بجے منعقد ہوگا برطانیہ سے پاکستان کے دورے پر آئی ماہر حجامہ ڈاکٹر زیرک امیر لیکچر دینگے۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+