کراچی : ون ڈے سیریز میں کامیابی حاصل اور ریکارڈ بٹورنے والی قومی ٹیم زمباووے کو کلین سوئپ کرنے کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کی وطن واپسی شروع ہوگئی۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کراچی کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جہاں شہریوں نے انکا والہانہ استقبال کیا، تاہم ٹیم کےدیگرکھلاڑی مختلف فلائٹس سےآج پہنچیں گے۔