الیکشن ڈیوٹی کیلئے فوجی جوانوں کی تعیناتی مکمل کر لی گئی، آئی ایس پی آر کے مطابق، ماحول پرامن رکھنے کیلئے پولیس اور انتظامیہ سے رابطے میں ہیں۔آئی ایس پی آر کی جانب سے کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی درخواست پر فوج کی تعیناتی کا مقصد محفوظ ماحول میں صاف، شفاف اور غیر جانبدارانہ انتخابات کا انعقاد یقینی بنانا ہے۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق فوج اپنے فرائض الیکشن کمیشن کے متعین کردہ ضابطہ اخلاق اور مینڈیٹ میں رہتے ہوئے سرانجام دے گی۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38