فرمان قائد
آپ حضور نے نہ صرف اپنے الفاظ سے بلکہ اپنے اعمال کے ذریعے یہودیوں اور عیسائیوں کے ساتھ بہترین سلوک کیا اور اس وقت کیا جب وہ مغلوب و مفتوح ہوچکے تھے۔ رسول اکرم نے نہ صرف ان کے ایمان اور عقیدے کی حفاظت کی بلکہ احترام بھی کیا۔
( خطاب۔ 14 اگست 1947ئ)