وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ، پاناما کیس کے فیصلے اور سیاسی صورت حال پر بات چیت
اسلام آباد :وزیر اعظم نواز شریف کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس میں پاناما کیس کے فیصلے اور سیاسی صورت حال پر بات چیت کی گئی ،۔پیر کو اسلام آباد وزیراعظم ہاوس میں اجلاس ہوا۔اجلاس کی صدارت وزیراعظم محمد نوازشریف نے کی۔اجلاس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال،پاناما اور دیگر ملکی معاملات پر بحث کی گئی ۔ دوسری جانب وزیر اعظم نوازشریف 25 سے 27 جولائی تک مالدیپ کا سرکاری دورہ کریں گے۔