خیبر پی کے میں آن لائن ایف آئی آرسسٹم سے عوام میں خوشی کی لہر
لندن (بی بی سی اردو) خیبر پی کے میں آن لائن ایف آئی آر درج کروانے کے سسٹم سے عوام میں خوشی دیکھی جا رہی ہے۔ اس نظام کے بعد لوگوں کو بغیر سفارش اور رشوت کے مسائل حل ہونے پر بعض افراد نے حیرت انگیز خوشی کا اظہار کیا۔