کیپ ٹاؤن کے ساحلی علاقے میں چالیس ٹن وزنی وہیل مچھلی کی جانب سے کشتی پرحملہ گزشتہ ہفتےکیا گیا تھا جس پر دو افراد سوار تھے ۔ وہیل مچھلی سمندر کی سطح پر نمودارہوئی اور کشتی پراچانک حملہ آورہوگئی ۔ خوش قسمتی سے کشتی میں سوارانسٹھ سالہ رالف موتھس اور پچاس سالہ خاتون پالومہ ورنر بالکل محفوظ رہے اور انہیں کوئی زخم نہیں آیا ۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38