کوےت سٹی (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے ہاتھوں آسٹریلیا کو پندرہ سال کے بعد شکست پر کوےت میں پاکستانی کرکٹ شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور لوگ ایک دوسرے کو مبارک بادپیش کرتے رہے ۔پاکستان تحریک انصاف کوےت کے صدر ارشد نعیم چوہدری ، معروف کرکٹر ضیاءاللہ ،حسیب احمد خان ، سماجی کارکن طارق مغل ،حافظ سلطان احمد ،خاوربٹ ،شکیل احمد ڈار،غلام حیدرشیخ، حافظ شبیر احمد ،محمدارشدجنجوعہ،محمد اشرف باجوہ ، ملک عابد،سروداحمدنے پاکستان کرکٹ ٹیم اورکپتان سلمان بٹ کو شاندار جیت پر مبارکباد دی ہے۔
میرے ذہن میں سمائے خوف کو تسلّی بخش جواب کی ضرورت
Apr 17, 2024