لاہور (پ ر) دنیا کے مشہور فلم سازوں رڈلے سکاٹ اور کیون میک ڈونالڈ نے دنیا بھر میں یو ٹیوب استعمال کرنے والوں سے پہلی ڈاکومنٹری طویل فیچر فلم بنانے میں مدد دینے کو کہا ہے۔ لائف ان اے ڈے ایک ایسا تاریخی عالمی تجربہ ہے جس میں عالمی برادری سے اپنی زندگیوں کے ایک دن کو یو ٹیوب پر اپ لوڈ کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024