معیشت کی بہتری کے لیے ٹھوس پالیسیاں بنانا ہو نگی:غلام مصطفیٰ مغل 

Jan 24, 2025

چونیاں (نامہ نگار خصوصی) جماعت اسلامی ضلع قصور کے سابق میڈیا سیکرٹری غلام مصطفیٰ مغل نے کہا ہے کہ ملک کی معاشی حالت کو درست سمت پر گامزن کر کے ملک کو ترقی کی راہ پر لانے، غربت اور مہنگائی کو ختم کرنے کے لیے جامع اور ٹھوس پالیسیاں اپنانا ہو گی مسلم لیگ (ن) ماضی میں بھی عوام کو ترقی کے کاغذی منصوبے بنا کر سبز باغ دکھاتی رہی اور اپ بھی اسی پالیسی پر گامزن ہے۔ 

مزیدخبریں