برائلر گوشت کی قیمت میں3روپے اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے Jan 24, 2022 | 16:50 4:50 PM, January 24, 2022 ویب ڈیسک شیئر کریں: Share Tweet Google+ شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت3روپے اضافے سے247روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت2روپے اضافے سے170روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 1روپے اضافے سے169روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+ ویب ڈیسک