Waqt News
Friday | May 20, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • اب جیل کا پھاٹک کھلے گا تو عمران نیازی کیلئے کھلے گا:حمزہ شہباز کا سرگودھا جلسے سے خطاب
  • پی سی بی نے ریٹائرڈ کھلاڑیوں کی پنشن میں کتنا اضافہ کیا؟
  • مریم کی تقریر شکست کا اعتراف ہے:فواد چوہدری
  • شہباز شریف کرسی چھوڑ دے گا لیکن عوام کو مشکل میں نہیں ڈالے گا:مریم نواز
  • آصف زرداری کی چوہدری شجاعت سے اہم ملاقات

پارٹی وابستگی اپنی جگہ مگر چوہدری ریاض کی اپنی جماعت سے وابستگی زریں مثال

Jan 24, 2022 9:37 AM, January 24, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پارٹی وابستگی اپنی جگہ مگر چوہدری ریاض کی اپنی جماعت سے وابستگی زریں مثال

مسلم لیگ ن کے سرکردہ رہنماء سابق صوبائی وزیرچوہدری محمدریاض آف گوجرخان کے اعزازمیںٹیکسلامیںمقیم راجہ رب نوازگوجرخانی کی طرف سے منعقدہ خصوصی دعوت ظہرانہ کی تقریب کا چراغ روشن ہوا،وفاقی وزیرغلام سرورخان اورایم پی اے عمارصدیق خان،ٹھیکیدارحاجی ملک محمدسلیم آف ڈھوک نادر،بریگیڈیئرنعیم اختر،ریٹائرڈکرنل ھارون کے ساتھ ساتھ سردارسیدمحمدعلی شاہ،سیدمبشرعلی نقوی ایڈوکیٹ،مسلم لیگ ق ضلع اسلام آبادکے صدرسرداررضوان صادق خان،چیف آف گجرقوم قبیلہ حاجی ملک علی محمد،کونسلربلدیہ حاجی ملک ایوب صراف،ٹیکسلابارکے سابق جنرل سیکرٹری ملک اشفاق حسین ایڈوکیٹ،علاقہ کی معروف شخصیت میرطارق مرتضی،میراحسن طارق،راجہ محمدنجیب عباسی،راجہ طارق،راجہ محمدرمیض،چوہدری محمدعلی خان،حاجی ملک اخترآف پنڈگوندل،معروف ٹرانسپورٹرز اور ڈمپرایسوسی ایشن کے مرکزی صدرحاجی محمدنعیم خان،سیدبلال شاہ،پی ٹی آئی ضلع راولپنڈی کے سرکردہ رہنماء سردارزبیرمحمودخان،ملک ناصرخلیل،ملک انصرخلیل،سرکاری محکموںکے افسران کی بھرپورشرکت کے باعث ایک پروقارتقریب کاروپ دھارگئی،وفاقی وزیرغلام سرورخان نے تقریب کے ہال میںپہنچ کرگوجرخان کے مہمان خصوصی چوہدری محمدریاض کوگلے لگالیا،اورکہاکہ چوہدری ریاض اوران کے خاندان کے ساتھ گزشتہ 36برسوںسے تعلقات چلے آرہے ہیں،پارٹی وابستگی اپنی جگہ،مگرچوہدری ریاض اوران کے خاندان کی اپنی جماعت مسلم لیگ ن کے ساتھ نظریاتی وابستگی ایک مثال کی حیثیت رکھتی ہے،وفاقی وزیرغلام سرورخان نے میزبان تقریب راجہ رب نوازکی اس کاوش کوخراج تحسین پیش کیاکہ انہوںنے بارش کے برستے موسم میںمختلف المزاج اورمتضادنظریات رکھنے والے سیاسی رہنماوں،کارکنان اورکاروباری شخصیات کوایک پلیٹ فارم پراکٹھاکرکے ضلع راولپنڈی کی علاقائی سیاست میںایک نئے رنگ کااضافہ کردیا،مہمان خصوصی چوہدری ریاض نے میزبان راجہ رب نوازاورراجہ طارق محمودکاشکریہ اداکیا،اورکہاکہ ٹیکسلامیںتحصیل گوجرخان سے متعلق راجہ رب نوازکی کاروباری سرگرمیوںکے استحکام نے گوجرخان کے عوام اورٹیکسلاکے عوام کے مابین پیارمحبت اوراخلاص کے رشتوںکومستحکم کررکھاہے،مہمان خصوصی چوہدری ریاض نے اس موقع پرنوائے وقت سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ میںگزشتہ 27برسوںسے میاںنوازشریف کے ساتھ ان کی پارٹی میںخدمات انجام دے رہاہوں،تاہم میںنے ہمیشہ سیاست کے اندرشرافت اورمروت کے سلسلوںکوقائم کررکھاہے،پارٹی کونقصان پہنچانے والے ماضی میںبھی اپناکرداراداکرتے رہے ہیں،اورآج بھی وہ پارٹی کونقصان پہنچانے کیلیئے سازشوںمیںمصروف ہیں،لیکن میراتعلق اورمیری وفااورنظریاتی وابستگی مسلم لیگ ن کے ساتھ ہے،اورمیںاس بات پریقین رکھتاہوںکہ میاںنوازشریف محب وطن اورقومی سلامتی وقومی بقاء پریقین کامل رکھنے والی مدبرانہ سیاسی شخصیت ہیں،انہوںنے کہاکہ نوازشریف کے میدان سیاست میںہوتے ہوئے کوئی پاکستان کی نظریاتی اساس کونقصان نہیںپہنچاسکتا،انہوںنے کہاکہ تحصیل گوجرخان ضلع راولپنڈی کے سیاسی افق پرہماراخاندان مسلم لیگ کے پرچم کوسربلندرکھنے کیلیئے کرداراداکرتارہاہے،اورآئندہ بھی ہم سیاسی میدان میںقسمت آزمائی کیلیئے پوری طرح موجودہیں،انہوںنے کہاکہ میاںنوازشریف اوران کی جماعت سیاسی مستقبل کے حوالے سے جوبھی فیصلہ کرینگے،ہم قیادت کے فیصلے سے اتفاق رکھینگے،انہوںنے کہاکہ موجودہ حکمرانوںنے نئے پاکستان اورتبدیلی تبدیلی کے جوسہانے نعرے لگائے تھے،وہ اقتدارمیںآنے کے بعدتمام سہانے سپنے کی طرح’’ھوا‘‘ہوگئے،انہوںنے کہاکہ آج ہرشخص مہنگائی اوربیروزگاری کے ہاتھوںلٹ چکاہے،اورکوئی بھی ایسافرداورایساطبقہ موجودنہیں،جو حکومت کے ناقص انتظامات کے نتیجے میںمعاشی طورپرمتاثرنہ ہواہو، عمران خان نے ملک وقوم کوخوشحالی کے راستہ پرگامزن کرنے کے جومنصوبے پیش کیئے تھے،وہ سارے کے سارے ناکام ہوگئے،اوراس کے نتیجے میںقوم کوآئی ایم ایف کے آگے گروی رکھ دیاگیا،اورہرشخص پریشانی اوربے چینی کی تصویربن کررہ گیا،پاکستان کی معاشی صورتحال کمزورسے کمزورترہوتی جارہی ہے،اورصنعت کارطبقہ بے یقینی کے حالات کے باعث اپنی تمام ترکاروباری سرگرمیاںدیگرممالک جن میںبنگلہ دیش شامل ہے،منتقل کرنے پرمجبورکردیاگیا،اشیاء خوردنوش کی قیمتیں آسمانوںکوچھورہی ہیں،منی بجٹ میںلگائے گئے ٹیکسوںکے نفاذنے رہی سہی کسرنکال کررکھ دی،ہرچیزمہنگی ہوچکی ہے،مگرسرکاری ملازمین اورعام دیہاڑی دارطبقہ کی تنخواہوںاوراجرت میںکوئی اضافہ نہیںکیاگیا،اورجس شرح سے مہنگائی کوعروج بخشاگیا،اس کے مقابلے میںریٹائرڈپنشنرحضرات بھی ماہانہ پنشن کی رقم میںاضافہ کے منتظرہیں،لیکن جس شعبہ زندگی پرنظردوڑائی جائے،’’اونٹ کے منہ میںزیرہ‘‘کے سواکچھ نہیں،جھوٹے اوردلفریب نعرے اوراعلانات،مکانات کی تعمیراورروزگارکے نت نئے دروازے کھولنے کی طفل تسلیاںتین سالہ اقتدارکاعرصہ پوراہونے کوہے،کہیںبھی حکومتی وعدے اوراعلانات عملی روپ اختیارکرتے دکھائی نہیںدے رہے،جس کے نتیجہ میںعوام کے اندراحساس محرومی جنم لے رہاہے،جس کابروقت ازالہ اورتدارک کرناانتہائی اہم اورضروری ہے۔ 

اب جیل کا پھاٹک کھلے گا تو عمران نیازی کیلئے کھلے گا:حمزہ شہباز کا سرگودھا جلسے سے خطاب

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سپریم کورٹ کا فیصلہ اور ’’ تخت لاہور‘‘ 

    May 19, 2022
  • سعودی عرب نے آب زم زم لے جانے پر پابندی عائد کر دی

    May 18, 2022 | 17:59
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • سری لنکا، بنگلہ دیش کے بعد پاکستان؟؟؟؟

    May 19, 2022
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  •  مری،غیر قانونی تعمیرات،کلڈنہ روڈلینڈ سلائیڈنگ کی زدمیں آ ...

    May 20, 2022
  • سازشوں کے ذریعے قائم امپورٹڈ حکومت گرداب میں پھنس چکی : غلام ...

    May 20, 2022
  •  چھچھ محافظ کمیٹی کا اجلاس ، حاشر علی قتل کیس پر انتہائی دکھ ...

    May 20, 2022
  • ضلعی انتظامیہ ڈینگی کے خاتمے کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ، ...

    May 20, 2022
  • مہنگائی کا طوفان لانے سے بہتر حکومت چھوڑ دیں : مریم نواز ، ...

    May 20, 2022
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • خاموشی کی بھی ایک زبان ہوتی ہے!!!!!

    May 20, 2022
  • اب تو…لے کے رہیں گے آزادی 

    May 20, 2022
  • پیارے نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی پیاری ...

    May 20, 2022
  • گندم کا اُمڈتا ہوا بحران 

    May 20, 2022
  •  خدا بنے تھے پیوٹن مگر……!

    May 19, 2022
  • 1

    ایک اور منی بجٹ؟ عوام پر مزید معاشی بوجھ نہ ڈالا جائے 

  • 2

    بابری مسجد کے بعد اب شاہی عید گاہ  بھی بھارتی جنونیت کا شکار 

  • 3

    صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ کی رائے اور اس کے اثرات

  • 4

    بلاول بھٹو کا دورۂ امریکہ  تعلقات میں بہتری کا غماز 

  • 5

    حکومتی اتحادیوں کی جانب سے فوری فیصلوں کی ضرورت

  • 1

    جمعۃ المبارک ،    18 شوال 1443ھ‘ 20  مئی 2022ء 

  • 2

    جمعرات ، 17 شوال 1443ھ‘ 19 مئی 2022ء

  • 3

    بدھ ، 16 شوال 1443ھ‘ 18 مئی 2022ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • وعدۂ علی ہجویری ؒیونیورسٹی لندن میں بھی فراموش

    May 20, 2022
  • ’’دامن کو آج ان کے حریصانہ کھینچئے‘‘

    May 20, 2022
  • سابقہ حکومت، ایک متفقہ بیانیہ

    May 20, 2022
  • وفاقی شرعی عدالت کا سود کے خلاف تاریخی فیصلہ!

    May 20, 2022
  • گھبرانے والی کوئی بات نہیں

    May 20, 2022
  •  مجھے کچھ عرض کرنا ہے!

    May 20, 2022
  • وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ

    May 20, 2022
  •  آرٹیکل موجودہ گرمی کی لہر اور حکومتی اقدامات  

    May 20, 2022
  • کرسی رے کرسی !!! 

    May 20, 2022
  • پاکستان کو معاشی تباہی سے بچانا ہوگا

    May 20, 2022
  • 1

    فریش پی ایچ ڈی نوجوانوں کیلئے شروع کردہ پروگرام ناکام

  • 2

    دہشت گردی میں بھارتی ’’را‘‘ ملوث 

  • 3

     پہلا لیکچر

  • 4

    اتفاق

  • 5

    مفاد پرست سیاستدان

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دین آسان ہے!

  • 2

    حکمت

  • 3

    برکاتِ ایمان

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط 

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    قیام پاکستان

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد 

  • 1

    بانگ درا

  • 2

    اقتباس

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    ازخطبات اقبال

  • 5

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group