بارات میں 12 سے 15 لاکھ روپے سلامی ملی: ٹک ٹاکر کنول آفتاب
ملتان(ویب ڈیسک)حال ہی میں ٹک ٹاکر ذوالقرنین سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ٹک ٹاکر کنول آفتاب نے بارات میں ملنے والی سلامی سے متعلق گفتگو کی ہے۔ ٹک ٹاکر کی اہلیہ سے پوچھا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ مجھے اندازہ ہے کہ میری سلامی 10 سے 15 لاکھ روپے ہوگئی ہے۔