حافظ آباد: صوبائی نائب صدر تحریک منہاج القرآن کے والدسردار محمدتارڑ انتقال کرگئے
حافظ آباد(نمائندہ نوائے وقت) تحریک منہاج القرآن کے صوبائی نائب صدر حافظ شبیر احمد قادری اورمنیر احمدکے والد سردار محمد کولو تارڑ میں انتقال کرگئے نمازجنازہ میں سیدمحمود الحسن جعفری، قاری ریاست چدھڑ سمیت مرکز اور ضلعی راہنمائوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ مرحوم کے قل شریف کا ختم کل 25جنوری بروز سوموار دس بجے کولو تارڑ ( حافظ آباد) میں ہوگا۔