Waqt News
Thursday | February 25, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مریم ہر روز نیا جھوٹ ایجاد کر کے اس کی مارکیٹنگ کرتی ہیں: ڈاکٹرفردوس عاشق اعوان
  • حکومت پنجاب صوبے کی ثقافت اور زبان کی ترقی کے لیے عملی اقدامات اٹھا رہی ہے: وزیر ثقافت خیال احمد کاسترو ن
  • بزرگ کشمیری رہنماء سید علی گیلانی کانریندر مودی کی کشمیر آمد پر مکمل ہڑتال کا اعلان
  • پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نےبازی پلٹ دی، کراچی کنگز کوسنسنی خیز شکست
  •  آبیانہ ریکارڈ بہتر بنانے کے لئے ای آبیانہ سسٹم رائج کیا: محسن خان لغاری

 استحکام پاکستان 

Jan 24, 2021 11:48 AM, January 24, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 استحکام پاکستان 

حصول پاکستان کا واحد مقصد یہ بتایاگیا تھاکہ ہم بحیثیت ایک مسلمان قوم کے اپنی زندگی کے نظام کو ان اُصولوںپر استوار کریں گے جو مذہب اسلام نے پیش کئے ہیں اور اس مقصد اور نظریہ کی تائید ہماری دستور ساز اسمبلی میںپاس ہونے والی قرارداد مقاصد نے بھی کر دی۔ ظاہر ہے کہ جب حصول پاکستا ن کامقصد قیام پاکستان تھا تو استحکام پاکستان کا ذریعہ بھی اسلام ہی ہونا چاہئے مگر یہ عجیب بات ہے کہ اس وقت کم و بیش اسلامی مزاج کا دستور پاس کر چکنے کے بعد بھی بدقسمتی سے ہماری انفرادی و اجتماعی زندگی کی سرگرمیوں کا رُخ مکہ و مدینہ کی بجائے نیویارک اور لندن کی طرف ہے، بلاشبہ کسی ملک کا استحکام اس ملک میں بسنے والی قوم کے اساسی نظریات‘ فکری رحجانات‘ قوت عمل اور جذبہ یقین جو ایمان پر منحصر ہوتا ہے اور اسکے ساتھ اس ملک کے مادی ذرائع اور وسائل پر بھی موقوف ہوتا ہے مگر اخلاقی قوت کو مادی قوت پر ایک تاریخی فوقیت حاصل ہے اگر کسی قوم کے افراد میں قوت ارادی مفقود ہے اور سیرت و کردار کی پختگی کا فقدان ہے اور ان کے سینے نور ایمان و یقین سے منور نہیں تو ایٹم بموں جیسے ہلاکت آفرین مادی وسائل بھی دھرے کے دھرے رہ جاتے ہیں اسکے برعکس اگر ان کے قلوب میں اخلاقی قوت و جرأت کا خزانہ موجود ہے تو پھر انکے تنکوں میں طوفانوں کو پناہ مل سکتی ہے اور ان کے ذرات فولادی چٹانوںکا منہ پھیر سکتے ہیں ۔ اس سلسلے میں قابل ذکر امر یہ ہے کہ ہر نظریہ حیات اپنے لئے مخلص اور جانثار کارکن طلب کرتا ہے، یوں سمجھیے کہ اشتراکیت اگر کارل مارکس‘ لینن یا سٹالن کی طالب ہے۔ لادینی جمہوریت اگرآئزن ہاور اور چرچل کی محتا ج ہے اور نازیت اگر ہٹلر اور فسطائیت، اگر کسی مسولینی ایسے فرعون مزاج ڈکٹیٹر کی مرہون منت ہے تو اس سے کہیں بڑھ کر دین اسلام اپنے استحکام کیلئے صدیق اکبرؓ‘ فاروق اعظمؓ‘ عثمان غنیؓ اور علی حیدر کرارؓ جیسے فدیان رسالت کا طلبگار ہے۔ انسانی تاریخ میں ایسا کبھی نہیں ہوا کہ نخل اسلامی کی آبیاری آئمہ کفر و ضلالت نے کی ہو یہ کام جب بھی ہوا غازیان بدروحنین اور شہیدان کربلا کے ہاتھوں ہوا۔ اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات ہے اور یہ ضابطہ حیات انسانی زندگی کے ہر شعبہ پر حاوی ہے۔ اگست 1944ء میں بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ نے مہاتما گاندھی کے نام جو تاریخی خط لکھا تھا وہ یوں تھا کہ قرآن مسلمانوں کا ضابطۂ حیات ہے۔ اس میں مذہبی و مجلسی دیوانی و فوجداری ‘ عسکری‘ تقریری اور معاشی و معاشرتی غرضیکہ زندگی کے سب شعبوں کے احکامت موجود ہیں ۔ مذہبی رسومات سے لیکر روزمرہ کے امور حیات تک‘ روح کی نجات سے لیکر جسم کی صحت تک ‘جماعت کے حقوق سے لیکر فرد کے حقوق و فرائض تک‘ دنیوی زندگی میں جزا و سزا تک ہر فعل و قول اور حرکت پر مکمل احکام کا مجموعہ ہے لہٰذا جب میں یہ کہتا ہوں کہ مسلمان ایک قوم ہیں تو حیات اور بعد حیات کے ہر معیار اور مقدار کے مطابق کہتا ہوں مگر مقام افسوس ہے کہ ہم نے آج جو مؤقف اختیار کر رکھا ہے اس کا استحکام پاکستان سے دور کا بھی واسطہ نہیں ہے اور ہماری قومی زندگی کی گاڑی کو جس راستہ پر چلایا جا رہا ہے اسکا کسی طرح بھی اسلام سے تعلق نہیں ہے۔ 

سیف اللہ ابڑو نےالیکشن ٹربیونل کافیصلہ چیلنج کردیا

یاد رکھیے کہ خالی دعوؤں کی بنیاد پر کوئی نظام تمدن استوار نہیں ہو سکتا۔وزیراعظم عمران خان نے حکومت سنبھالتے ہی پاکستان کو مدینہ کی ریاست بنانے کااعلان کیا تھا جس سے محب وطن پاکستانیوں نے سکون کا سانس لیا تھا لیکن گزشتہ دو سال سے اپوزیشن اور حکومت کے درمیان اقتدار کیلئے جنگ عروج پر ہے۔ فریقین نے ایک دوسرے پر کرپشن اور دوسرے ناگفتہ بہ الزامات کی بھرمار کر رکھی ہے جس سے ہوشربا گرانی اور کورونا کے خوف نے عوام کی زندگی اجیرن کر رکھی ہے جب تک یہاں عوام میں تعلیمی فقدان ہے عوام کی حالت بدترین اور سیاستدانوں کے وارے نیارے رہیں گے۔ اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان پر سیاستدانوں کا عملی طور پر قبضہ ہے اور عوام کا نام لیکر اپنے مسائل حل کرنے کیلئے رواں دواں ہیں جس طرح سیاستدانوں کی عدم دلچسپی کے باوجود پاکستان ایک ایٹمی قوت بن گیا ہے۔ انشاء اللہ وہ دن دور نہیں ہیں جب پاکستان کو نااہل ‘ خود غرض‘ کرپٹ اور ملک دشمنوں کے ہاتھوں میں بننے والے کھلونوں سے نجات مل جائیگی اور پاکستان میں عوام کی حکمرانی ہو گی اور ملک و ملت خوشحال ہوں گے اور افواج پاکستان کی طرح ہمارے ملک کے تمام ادارے جذبہ حب الوطنی سے سرشار ہو کر کام کریں گے اور وہ استحکام پاکستان کے خواب کے پورا ہونے کا دن ہو گ ۔ اس موقع پر میں اپنے عوام سے کہوں گا کہ یقین محکم عمل پیہم محبت فاتح عالم کے مشکبار جذبہ سے سرشار ہو کر اپنے فرائض دیانتداری سے سرانجام دیں کیونکہ پاکستان ہمارا اپنا پیارا گھر ہے ہماری شب و روز کی اپنے فرائض کی دیانتداری سے سرانجام دینے کی کاوشیں ضرور رنگ لائیں گی کیونکہ پاکستان مملکت خدادا ہے جس نے مستقبل میں دنیا بھر میں اپنا اہم کردار ادا کرنا ہے۔بقول شاعر 

ایف اے ٹی ایف: پاکستان کا گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

 آؤ اگر ہمارے نصیبوں میں نوبہار نہیں

چمن ہر سو خزاں ہی کو سازگار کریں 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • ’’غریب کی چھت ٹپکتی ہی رہے گی‘‘

    Feb 12, 2021
متعلقہ خبریں
  • سعودی وزیر خارجہ کل  پاکستان  کے دورے پر آئیں گے

    Dec 25, 2019 | 23:33
  • پاکستان  پہلے سے کہیں زیادہ محفوظ اور پر امن ملک ...

    Sep 21, 2019 | 12:13
  • پاکستان سے والہانہ محبت کا اظہار کرنے والے ...

    Mar 03, 2019 | 11:57
  • 2018 کے دوران پاکستان  میں  سکیورٹی     صورتحال بہتر ہوئی ...

    Feb 01, 2019 | 11:53
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مریم ہر روز نیا جھوٹ ایجاد کر کے اس کی مارکیٹنگ کرتی ہیں: ...

    Feb 25, 2021 | 00:47
  • حکومت پنجاب صوبے کی ثقافت اور زبان کی ترقی کے لیے عملی ...

    Feb 25, 2021 | 00:46
  • بزرگ کشمیری رہنماء سید علی گیلانی کانریندر مودی کی کشمیر ...

    Feb 24, 2021 | 23:14
  • پی ایس ایل6: اسلام آباد یونائیٹڈ نےبازی پلٹ دی، کراچی کنگز ...

    Feb 24, 2021 | 23:01
  •  آبیانہ ریکارڈ بہتر بنانے کے لئے ای آبیانہ سسٹم رائج کیا: ...

    Feb 24, 2021 | 20:32
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ڈاکٹر عاطف وحید کا انسداد سود سیمینار سے خطاب 

    Feb 24, 2021
  •  رمضان المبارک اور مہنگائی!!!

    Feb 24, 2021
  • رحمان فائونڈیشن فری ڈائیلاسز سینٹرز

    Feb 24, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • فرید پراچہ کا انسداد سود سیمینار سے خطاب ۔۔(۲)

    Feb 23, 2021
  • 1

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 2

    مودی کے دورہ کشمیر پر یوم سیاہ 

  • 3

    ’’ضمیر فروشوں‘‘ کو نشان عبرت بنانا، وقت کا تقاضا 

  • 4

    بھارت کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے ناقابل تردیدثبوت موجود ہیں‘ کارروائی کیوں نہیں ...

  • 5

    سرینگر کے مزید حصار کا  شرمناک بھارتی منصوبہ 

  • 1

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  7 رجب المرجب  1442ھ‘  20؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ضمنی انتخابات ہوا کا رخ

    Feb 24, 2021
  •  حالیہ سینیٹ الیکشن میں متوقع پارٹی پوزیشز

    Feb 24, 2021
  • صاب، نوکر، چاکر تے کشمش 

    Feb 24, 2021
  • تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد۔۔۔ !! 

    Feb 24, 2021
  • بلاول کی پسپائی 

    Feb 23, 2021
  • خاموش شخص، خاموشی سے رخصت ہو گیا 

    Feb 24, 2021
  • ضمنی انتخابات… اور خون خاک نشیناں

    Feb 24, 2021
  • سوُرۃ  الحجُرات  میں بیان کردہ سنہری معاشرتی ...

    Feb 24, 2021
  •  ہزار جان گرامی فدا بہ نام علیؓ

    Feb 24, 2021
  • تُو شاہیں ہے بسیراکر پہاڑوں کی چٹانوں پر

    Feb 24, 2021
  • 1

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • 2

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 3

    بیٹی کی رخصتی میں معاونت کر دیں 

  • 4

    کرکٹ ٹیموں کی سکیورٹی اور عوامی مشکلات 

  • 5

     غزل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۱)

  • 2

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 3

    صبر کی جزاء

  • 4

    حکمت 

  • 5

    امر بالمعروف ونہی عن المنکر(۲)

  • 1

    ریاست

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    خیال

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جمہوریت

  • 1

    تقدیرِ

  • 2

    ڈاکٹر جاوید اقبال

  • 3

    ابلیس

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    آسماں

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

  • 3

    پرویز رشید سینٹ سے باہر 

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    ترکی، سفاک شوہرنے انشورنس کی رقم کے لیے حاملہ بیوی کو پہاڑ کی چوٹی پرلےجاکے دھکا ...

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    کرس گیل کے چیلنج پر حسن علی کا گگلی ڈانس

  • 2

    لاہور: دو بچوں کو زندہ جلانے والی خاتون نے اعتراف جرم کر لیا

  • 3

    احسان اللہ احسان کا فرار ہو جانا ایک بہت سنگین معاملہ تھا ، ذمہ دار فوجی افسروں کے ...

  • 4

    نظر کے چشمے اور کرونا وائرس کا کیا تعلق ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف

  • 5

    ایف اے ٹی ایف: پاکستان کا گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group