Waqt News
Wednesday | February 24, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • لاہور: دو بچوں کو زندہ جلانے والی خاتون نے اعتراف جرم کر لیا
  • پاکستان سپر لیگ : آج کراچی  کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہوں گی
  • کورونا مزید 50 افراد کی زندگی نگل گیا، 24 گھنٹے کے دوران 1196 نئے مریض
  •  ملک چلانا تحریک انصاف اور عمران خان کے بس میں نہیں: غلام دستگیر
  • نظر کے چشمے اور کرونا وائرس کا کیا تعلق ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف

تعلیم کا عالمی دن

Jan 24, 2021 11:46 AM, January 24, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
تعلیم کا عالمی دن

 آج کل واٹس ایپ کی پرائیویٹ پالیسی زیر بحث ہے اور معززین اپنی عزت بچانے کے در پے ہیں۔یہ پرائیویٹ معلومات کس نوعیت کی ہوں گی ا ن کا استعمال کیا ہوگا؟اس کے پس پردہ کیا مقاصد ہیں،کس طرح کے فوائد ونقصانات یا اثرات مرتب ہونے ہیں، اس کے بارے میں بہت کچھ کہا سنا جا رہاہے۔ طویل بحث ہے بہر کیف اس سے نئی ایپ کو پھلنے پھولنے کا موقع مل رہا ہے۔ لیکن اتنا سمجھ لینا ضروری ہے جو گوگل میپ آپ کو آپ کے گھر کا راستہ دکھا رہا ہے وہ اور بھی آپ کے متعلق بہت کچھ جانتا ہے۔یہ حقیقت تسلیم کی جاچکی ہے کہ فی زمانہ سائنس و ٹیکنالوجی کے عروج کا دور ہے اور چشم فلک نے ابھی بہت کچھ دیکھنا باقی ہے۔ لیکن اس تناظر میں یہ جاننا ضروری ہے کہ ہم بحثیت قوم کہاں کھڑے ہیں۔ مغرب کی چکاچوند ترقی نے ہمیں خود فریبی سے نکالا ہے یا ابھی تک ہم اسی سحرمیں گم ہیں کہ ان سب ایجادات کے بانی ہمارے آباؤاجداد تھے۔ ہمارے آباء نے سائنس کے جو بنیادی نظریات پیش کیے وہ آج بھی مسلم ہیں۔ مغرب کی ساری جدتیں اور ترقی ہماری مرہون منّت ہے۔ مسلمان سائنسدانوں نے کئی سو سال دنیا میں بلاشرکت غیرے حکومت کی ہے۔ زندگی کا کوئی شعبہ ایسا نہیں جس میں ہمارے اسلاف نے کارہائے نمایاں سر انجام نہ دئیے ہو ں۔ 

پاکستان سپر لیگ : آج کراچی  کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ آمنے سامنے ہوں گی

رہا نہ حلقہ صو فی میں سوز مشتاقی 

فسانہ ہائے کرامات رہ گئے باقی 

خراب کوشک سلطان و خانقاہ فقیر 

فغاں کہ تخت و مصلیٰ کمال رزاقی

اس میں کچھ شک نہیں کہ جدید سائنس و ٹیکنالوجی کے بانی ہمارے آباء  ہی تھے 

ابن الہیثم جیسی نابغہ روز گارشخصیت نے خلیفہ وقت کے عذاب سے بچنے کیلئے پاگل پن کا ڈرامہ کر لیا تھا۔ جب تک خلیفہ حیات رہے آپ پس زنداں رہے، زیادہ دور نہ بھی جائیں تو ڈاکٹر عبدالسلام اور ڈاکٹر عبدالقدیر کے ساتھ جو ہوا وہ کوئی پرانی بات نہیں ہے۔ صد افسوس کہ جدید دور کے تعلیمی تقاضے تو درکنارہم ابھی تک یہ جان نہیں پائے کہ پڑھنا کیا ہے اور پڑھانا کیسے ہے۔ طویل عرصے سے ہم لارڈ میکالے کے نظام تعلیم کو کوس رہے ہیں لیکن یہ فرصت نہیں ہوئی کہ اسے بدل سکیں۔ دنیا بھر میں نت نئے تجربات ہو رہے ہیں جبکہ ابھی تک ہم سلیبس اور نصاب بدلنے کے تجربات کررہے ہیں۔ تقسیم کے وقت پاکستان میں صرف دو یونیورسٹیاں تھیں۔ اب ماشاء اللہ پاکستان میں مختلف شعبہ جات کی یونیورسٹیوں، لیبارٹریوں،لائبریریوں، ریسرچ سنٹرز اور ان درسگاہوں سے ڈاکٹریٹ کرنے والے طلبہ، انجینئرز، زرعی ماہرین اور آٹی ایکسپرٹس کی تعداد شمار کرنے لگیں تو شاید ہفتے لگیںلیکن اگران ماہرین کے کارناموں سے کوئی نئی ایجاد کا سراغ ڈھونڈنے لگیں تو جواب نفی میں ملتا ہے۔ زرعی ملک میں زراعت کے ماہرین کی کاوشوں کا اندازہ کسان کی حالت زاراور بیجوں کی درآمد سے بخوبی لگایا جا سکتا ہے۔اقوامِ متحدہ کے بین الاقوامی چارٹر برائے انسانی حقوق کے سیکشن 26 کے تحت تعلیم انسان کا بنیادی حق ہے۔ بین الاقوامی چارٹر کے مطابق عوام کو مفت اور لازمی بنیادی تعلیم فراہم کرنا ریاست کا فرض قرار دیا گیا ہے۔اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی نے یومِ تعلیم کو عالمی دن کے طور پر منانے کی قرارداد 3 دسمبر 2018ء کو منظور کی۔ یہ دن منانے کا مقصد امن و ترقی کیلئے تعلیمی اہمیت کو فروغ دینا تھا۔ یوں24 جنوری 2019ء کو پہلی بار پاکستان سمیت دنیا بھر میں تعلیم کے عالمی دن کے طور پر منایا گیا۔ایک سال گزرنے کے بعد دنیا بھر کی طرح ہم دوبارہ تعلیم کا سال منانے جارہے ہیں۔اس دن ہم نے قدیم تاریخ نہ سہی صرف ایک سال کی کارکردگی کا جائزہ لینا ہے کہ ہم نے تعلیم جیسے بنیادی شعبے میں جدت پیداکرنے اور دنیا کے ساتھ قدم ملا کر چلنے کیلئے کیا اقدامات کیے ہیں۔ غیر جانبدارانہ جائزہ لینے کے بعد ہمیں یہ محسوس ہوتا ہے کہ اس سال بھی ہمارے پاس کارکردگی دکھانے کیلئے کچھ نہیں تو ہمیں بلاتاخیر اپنی اصلاح کرنے کی ضرورت ہے ورنہ یہ دن بھی دیگر  ایام کی طرح صرف دفتری کارروائی تک محدود ہوکر رہ جائے گا۔ ہم واٹس ایپ پرائیویسی کو لے کر پریشان ہیں،کبھی یوٹیوب سے گستاخانہ مواد ہٹانے کی دھمکیاں دے رہے ہوتے ہیں تو کبھی ٹک ٹاک اور پب جی جیسی گیمز پہ پابندی کے حق میں نعرے لگا رہے ہوتے ہیں۔ ہم ناروے کے خلاف سراپا احتجاج ہوتے ہیں تو کبھی فرانسیسی مصنوعات کا بائیکاٹ کرتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ ہم اپنے زیر استعمال اشیاء کا جائزہ لیں تو ہمیں معلوم ہو گا کہ ہمارے پاس سستی سے سستی اور مہنگی سے مہنگی پروڈکٹ سبھی درآمد شدہ ہیں۔ بات یہیں ختم نہیں ہوتی زرعی ملک میں بھارت اور افغانستان کے ساتھ تجارت بند ہونے کی صورت میں سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں جو گرانی رہی وہ اور تکلیف دہ امر ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہیں کہ ہم کیا کررہے ہیں اور کس سمت جا رہے ہیں۔پاکستان میں تعلیم کا شعبہ سنگین مسائل سے دوچار ہے جس کے لیے ہنگامی سطح پر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، بدقسمتی سے قیامِ پاکستان سے آج تک کسی بھی حکومت نے ملک میں تعلیمی اصلاحات کو مکمل طور پر نافذ کرنے کیلئے بجٹ نافذ نہیں کیا۔جس کے سبب اساتذہ قلیل تنخواہ میں بنا کسی مناسب تربیت کے پڑھانے پر اور طالبعلم بغیر سہولیات اور جدید ٹیکنالوجی کے پڑھنے پر مجبور ہیں۔ وقت گزرا ہے ختم نہیں ہوا ہمیں اپنا قبلہ درست کرنا ہوگا، اپنے لیے اور اپنی آنے والی نسلوں کیلئے ہمیں تعلیم کو بنیادی اہمیت دیتے ہوئے اقدامات کرنا ہوں گے۔

کورونا مزید 50 افراد کی زندگی نگل گیا، 24 گھنٹے کے دوران 1196 نئے مریض

؎  یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر

 وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • جمائما گولڈ سمتھ کا دل ایک مرتبہ پھر ٹوٹ گیا

    Feb 16, 2021 | 20:12
  • حفیظ شیخ سینٹ کے رکن منتخب ہوگئے تو؟

    Feb 16, 2021
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • ’’غریب کی چھت ٹپکتی ہی رہے گی‘‘

    Feb 12, 2021
متعلقہ خبریں
  • ذیا بیطس سے بچائو کا عالمی دن منایا گیا

    Nov 14, 2020 | 16:01
  • پاکستان سمیت دنیا بھر میں امن کا عالمی دن 21ستمبر پیرکومنایا ...

    Sep 19, 2020 | 12:35
  • آج پناہ گزینوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

    Jun 20, 2020 | 16:37
  • عالمی ادارہ تمام متاثرہ شہریوں کو انسان دوست مدد فراہم کرنے ...

    Dec 06, 2020 | 14:15
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • لاہور: دو بچوں کو زندہ جلانے والی خاتون نے اعتراف جرم کر لیا

    Feb 24, 2021 | 10:58
  • پاکستان سپر لیگ : آج کراچی  کنگز اور اسلام آباد یونائیٹڈ ...

    Feb 24, 2021 | 10:28
  • کورونا مزید 50 افراد کی زندگی نگل گیا، 24 گھنٹے کے دوران 1196 ...

    Feb 24, 2021 | 10:06
  • نظر کے چشمے اور کرونا وائرس کا کیا تعلق ہے؟ تحقیق میں اہم ...

    Feb 24, 2021 | 09:21
  • فورکے چورنگی کی تعمیر شروع امیر جماعت اسلامی شمالی ...

    Feb 24, 2021
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  •  ڈاکٹر عاطف وحید کا انسداد سود سیمینار سے خطاب 

    Feb 24, 2021
  •  رمضان المبارک اور مہنگائی!!!

    Feb 24, 2021
  • رحمان فائونڈیشن فری ڈائیلاسز سینٹرز

    Feb 24, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • فرید پراچہ کا انسداد سود سیمینار سے خطاب ۔۔(۲)

    Feb 23, 2021
  • 1

    آج عالمی قیادتیں بھی دہشتگردی کی جنگ میں پاکستان کے کردار پر مطمئن ہیں

  • 2

    مودی کے دورہ کشمیر پر یوم سیاہ 

  • 3

    ’’ضمیر فروشوں‘‘ کو نشان عبرت بنانا، وقت کا تقاضا 

  • 4

    بھارت کو بلیک لسٹ میں شامل کرنے کے ناقابل تردیدثبوت موجود ہیں‘ کارروائی کیوں نہیں ...

  • 5

    سرینگر کے مزید حصار کا  شرمناک بھارتی منصوبہ 

  • 1

    بدھ  ‘  11 رجب المرجب  1442ھ‘  24؍ فروری 2021ء 

  • 2

    منگل ‘  10 رجب المرجب  1442ھ‘  23؍ فروری 2021ء 

  • 3

    پیر ‘  9 رجب المرجب  1442ھ‘  22؍ فروری 2021ء 

  • 4

    اتوار ‘  8 رجب المرجب  1442ھ‘  21؍ فروری 2021ء 

  • 5

    ہفتہ‘  7 رجب المرجب  1442ھ‘  20؍ فروری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ضمنی انتخابات ہوا کا رخ

    Feb 24, 2021
  •  حالیہ سینیٹ الیکشن میں متوقع پارٹی پوزیشز

    Feb 24, 2021
  • صاب، نوکر، چاکر تے کشمش 

    Feb 24, 2021
  • تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد۔۔۔ !! 

    Feb 24, 2021
  • بلاول کی پسپائی 

    Feb 23, 2021
  • خاموش شخص، خاموشی سے رخصت ہو گیا 

    Feb 24, 2021
  • ضمنی انتخابات… اور خون خاک نشیناں

    Feb 24, 2021
  • سوُرۃ  الحجُرات  میں بیان کردہ سنہری معاشرتی ...

    Feb 24, 2021
  •  ہزار جان گرامی فدا بہ نام علیؓ

    Feb 24, 2021
  • تُو شاہیں ہے بسیراکر پہاڑوں کی چٹانوں پر

    Feb 24, 2021
  • 1

    بھاری بستے اور بھاری فیسیں 

  • 2

    تمباکو نوشی کے خلاف مؤثر اقدامات کئے جائیں 

  • 3

    بیٹی کی رخصتی میں معاونت کر دیں 

  • 4

    کرکٹ ٹیموں کی سکیورٹی اور عوامی مشکلات 

  • 5

     غزل

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    الکتاب (۱)

  • 2

    ۔۔ہمہ آفتاب است

  • 3

    صبر کی جزاء

  • 4

    حکمت 

  • 5

    امر بالمعروف ونہی عن المنکر(۲)

  • 1

    ریاست

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    خیال

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    جمہوریت

  • 1

    تقدیرِ

  • 2

    ڈاکٹر جاوید اقبال

  • 3

    ابلیس

  • 4

    علامہ اقبال

  • 5

    آسماں

منتخب
  • 1

    ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

  • 2

    سپریم کورٹ سے رہنما اقدامات کی امید 

  • 3

    ’’وقت کی یہ مجبوری ہے ، حفیظ شیخ ضروری ہے‘‘

  • 4

    ’’عمر بھر کون حسیں، کون جواں رہتا ہے‘‘

  • 5

    جہانگیر خان ترین سے ایک ملاقات!!!!!!

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے معروف گلوکار راحت فتح علی خان کو خفیہ بینک ...

  • 2

    پی ایس ایل 6: راشد خان کا سفر ختم

  • 3

    ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

  • 4

    پی ٹی آئی رہنما لیاقت جتوئی کا اپنی جماعت پر سینیٹ ٹکٹ بیچنے کے الزام پر سیف اللہ ...

  • 5

    ناسا نے مریخ کی سطح پر ریکارڈ کی گئی آڈیو جاری کر دی

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group